کراچی(بزنس ڈیسک)مارٹن ڈاؤ گروپ کے فلاحی ادارے محمد جاوید اکھائی فاؤنڈیشن (ایم جے اے ایف)نے کراچی کے ساحل سے دور بابا آئس لینڈ پر واقع ڈی ایم سی بوائز اینڈ گرلز اسکول میں ابتدائی تعلیمی مرکز کا افتتاح کردیا ہے
We use cookies to enhance your browsing experience, provide personalized content, and improve site performance. For the best experience, please keep your browser up to date — fix old browser.